لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو فساد مچانے کے بجائے گھر جانے کا مشورہ دے دیا۔
مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کب کیا کرنا ہے آئین اور قانون میں درج ہے اور جو کہتے تھے نہیں چھوڑوں گا اُس کو اپنے لوگ چھوڑ گئے۔
انہوں نے کہا کہ مانگے تانگے کا اقتدار اپنا نہیں سمجھنا چاہیے جبکہ کرائے کے ترجمانوں نے اب اپنے ہی ارکان کو بھی گالیاں دینا شروع کر دی ہیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ وزیر اعظم کے احکامات مان کر آئین شکنی نہ کرے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…