وادی تیراہ میں گرینڈ جرگہ، عمائدین نے سکیورٹی فورسز سےتعاون کی یقین دہانی کروا دی

پشاور(قدرت روزنامہ) وادی تیراہ میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں ایک دہائی بعد واپس آنے والے خاندانوں کو خوش آمدید کہا گیا، عمائدین نے سکیورٹی فورسز سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے جرگے سے خطاب میں کہا کہ 15 ہزار 691 خاندانوں کے تقریبا ایک لاکھ افراد کو بحال کیا جائے گا، پاک فوج خاندانوں کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گی۔ انہوں نے علاقے میں امن واستحکام کے لیے قبائلی عمائدین کی قربانیوں کی کو سراہا ۔
عمائدین نے سکیورٹی فورسز سےتعاون کی یقین دہانی کروائی اور قبائلی اضلاع میں سماجی اوراقتصادی ترقی کے اقدامات کی تعریف کی۔ انہوں نے علاقے میں بحالی امن کے لیے کوششوں پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

Recent Posts

مرغی کا گوشت سستا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری…

1 min ago

آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہونے کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں آج شام یا رات سے 16 نومبر…

4 mins ago

آصف زرداری قتل سازش کیس ،عدالت نے شیخ رشید کیخلاف مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے…

4 mins ago

کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی آگے

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میں پیپلز پارٹی کی برتری۔ کراچی میں…

10 mins ago

چیمپئنز ٹرافی ،بھارتی ٹیم کا آنے سے انکار، ’نیا آپشن‘ سامنے آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ )چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور…

20 mins ago

طلبا کی گرفتاریوں و حکومتی رویہ کی مذمت ، بلوچ،پشتون اتحاد سے سازشوں کو ناکام بنائیں،لشکری رئیسانی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے بولان…

21 mins ago