شیخ رشید نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

نجی ٹی وی” جیو نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے  پی ٹی آئی کارکنوں کے سندھ ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت افسوسناک واقعہ ہے۔  آئی جی اسلام آباد کو کہا ہے کہ انہیں گرفتار کیا جائے، ایسے نہیں ہوسکتا ، اس سے تو ملک کسی اور طرف چلا جائے گا، یہ بہت پریشان کن صورت حال ہے۔ 

شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے سندھ میں گورنر راج کی تجویز دی جو کہ آئینی اور قانونی اقدام ہے لیکن تحریک انصاف کے کارکنوں نے سندھ ہاؤس میں جو کیا یہ قانونی کام نہیں ہے۔

Recent Posts

ہونڈا کی مشہور کار ’’سٹی‘‘ کی نئی قیمت سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) ہونڈا کی مشہور کار ’’سٹی‘‘ کی نئی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔ سما…

1 min ago

جنرل ساحر شمشاد سے روس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے روسی…

14 mins ago

راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس مری روڈ پر آمنے سامنے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے درمیان ڈی چوک پر احتجاج کے حوالے…

19 mins ago

غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد اور ترسیلات زر میں44 فیصد اضافہ ہوا ہے، مصدق ملک

  ملکی معیشت کی ترقی اورنئےکاروبارسےلوگوں کونوکریاں ملیں گی،مصدق ملک اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرپیٹرولیم مصدق…

4 hours ago

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری پرحکومت خیبرپختونخوا کا ردعمل

پشاور(قدرت روزنامہ) ڈی چوک سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری…

4 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ…

4 hours ago