لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے نمبر پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دے دی ،سیکرٹری ایکسائز نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرائیویٹ ،سرکاری ،نیم سرکاری اور کمرشل گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی قیمت 2 ہزار روپے کر دی گئی ۔رکشہ کی نمبر پلیٹ اب1700میںملے گی ۔پرائیویٹ اور سرکاری موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ 1500 روپے کی کر دی گئی ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…
سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…