’لوٹوں کو کہیں اور شفٹ کرلیں ورنہ پورامہینہ تماشا لگا رہے گا‘ سند ھ ہاوس میں پیش آنے والی صورتحال کے بعدفواد چوہدری نے اپوزیشن کو خبر دار کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ ہاوس اسلام آباد پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے دھاوا بولنے کے بعداس صورتحال پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر انہوں نے کہا کہ سندہ ہاوس ایک بہت ہی حساس علاقے میں ہے جہاں چیف جسٹس ہاو¿س وزراءکالونی اور اہم رہائش گاہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ لوٹوں کو کہیں اور شفٹ کر لے ورنہ پورا مہینہ تماشا لگا رہے گا ہم کس کس کو روکیں گے۔

واضح رہے کہ سندھ ہاوس اسلام آباد کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں نے دھاوا بول دیا اور پی ٹی آئی کے منحرف رہنماﺅں کے خلاف نعرے بازی کی ۔ اس موقع پر تحریک انصا ف کے دو اراکین قومی اسمبلی بھی موجود تھے ۔ مشتعل کارکنوں نے سندھ ہاوس اسلام آباد کا دروازہ بھی توڑا جس کے بعد اسلام آباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا اور دونوں اراکین اسمبلی سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار کیا ۔

Recent Posts

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا

پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…

10 mins ago

وزیر مملکت برائے خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کا کُلیہ پیش کردیا

وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…

23 mins ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…

35 mins ago

پاکستان خطے اور عالمی امن کے لیے اپنا مثبت کردار ہمیشہ ادا کرتا رہے گا:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

  اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…

47 mins ago

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…

60 mins ago

190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر 9صفحات کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…

1 hour ago