منحرف ارکان کا معاملہ، پی ٹی آئی پیر کو ریفرنس دائر کرے گی، بابر اعوان کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان کے معاملے پر پیر کے روز سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی “دنیا نیوز”کے مطابق بابر اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پیر کے روز بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت ہو گی ہم بھی پیر کو صدارتی ریفرنس فائل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ممبر کو دوسری پارٹی میں جانےسے نہیں روک سکتے،ووٹ ڈالنا ہر کسی کا حق ہے۔ مشیر برائے پارلیمانی امور نے کہا کہ آرٹیکل63ون کہتا ہے کہ ممبر پارٹی سرابراہ کی ہدایت  کے پاپند ہوں گے،اگر کوئی ممبر پارٹی سربراہ  کے خلاف جائے گا تو اس کو کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ہم کسی بھی قیمت پر اپوزیشن سے کمپرومائز نہیں کریں گے۔بابر اعوان نے مزید کہا کہ ہم عدم تشدد پر یقین رکھتے ہیں،اسد عمر نے کارکنوں سے پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

3 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

3 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

3 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

3 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

3 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

3 hours ago