اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور ناراض رکن عامر گوپانگ بھی باغی بن گئے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے منحرف رہنما راجہ ریاض نے 24 اراکین اسمبلی کے سندھ ہاؤس میں موجودگی کا دعویٰ کیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی فہرست میں ایک اور نام عامر گوپانگ کا شامل ہوگیا ہے جن کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق عامر گوپانگ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے چار سال میں ہمارا کوئی کام نہیں کیا، تحریک عدم اعتماد پر ضمیر کے مطابق فیصلہ کروں گا، آرٹیکل 63 اے اس شخص پر کیسے لگ سکتا ہے جس نے کوئی عمل نہ کیا ہو۔
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…