ضیاء لانگو کا کوئٹہ شہر کا دورہ، سیکورٹی صورتحال پر اظہار اطمینان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) مشیر داخلہ بلو چستان نے جمعہ کے روز صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کا دورہ کیا اور قندھاری بازار،باچاخان چوک،لیاقت بازار،پرنس،جناح روڈ اور منان چوک سمیت دیگر علاقوں کو گئے جہاں انہوں نے شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ اس موقع پر مشیر داخلہ نے شہرمیں سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیااور کہا کہ بلوچستان کے عوام نڈر اور بہادر ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ملک سے 70ہزار لوگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی تھریٹس ہروقت موجود رہتے ہیں حکومت اور سیکورٹی ادارے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں،عوام اپنے روز مرہ زندگی اطمینان سے گزارے فورسز کے جوان ان کے تحفظ کیلئے موجود ہے،انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے،تجارتی مراکز سمیت تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ امن اومان کا قیام حکومت کی ذمے داری ہے جس سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی،امن دشمنوں کی ہرسازش کو ناکام بنانے کے لئے موثر اور مضبوط پالیسیوں پر عمل پیراہے۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

3 mins ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

37 mins ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

2 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

2 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

2 hours ago