کوئٹ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے جمعہ کوزرغون روڈ، جعفر خان جمالی روڈ،اسپنی روڈاور سمنگلی روڈ کا دورہ کیا . وزیراعلیٰ نے دورے کے دوران سیکورٹی صورتحال اور عوام کے جان و ما ل کے تحفظ کیلئے اٹھائے جانے والے اقدمات کا جائزہ لیااور انتظامات پر اطمینان کااظہار .
صوبائی وزراءمیر محمد خان لہڑی اور عبدالرشید بلوچ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے .
. .