وزیراعلیٰ بلوچستان کا اچانک شہر کے مختلف علاقوں کادورہ ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

کوئٹ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے جمعہ کوزرغون روڈ، جعفر خان جمالی روڈ،اسپنی روڈاور سمنگلی روڈ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے دورے کے دوران سیکورٹی صورتحال اور عوام کے جان و ما ل کے تحفظ کیلئے اٹھائے جانے والے اقدمات کا جائزہ لیااور انتظامات پر اطمینان کااظہار۔صوبائی وزراءمیر محمد خان لہڑی اور عبدالرشید بلوچ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

Recent Posts

لوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے…

1 min ago

بھارتی گلوکارہ کا 27 برس کی عمر میں انتقال، اہلخانہ کا زہر دینے کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت سے تعلق رکھنے والی نوجوان گلوکارہ رخسانہ بانو 27 برس کی…

7 mins ago

ایچ آر سی پی کا مبینہ توہین مذہب پر 2 افراد کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)انسانی حقوق کمیشن نے مبینہ طورپر 2 افراد کے ماورائے عدالت قتل پر…

15 mins ago

جج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین…

22 mins ago

سابق صدر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترمیمی بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ…

34 mins ago

نوشکی، نامعلوم افراد کا گرینڈ لانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پر حملہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نوشکی میں نامعلوم افراد کاگرینڈلانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پرحملہ تاہم کوئی…

46 mins ago