اسپیکر پر آرٹیکل 6 کیسے لگ سکتا ہے؟ ایاز صادق نے بتادیا

(قدرت روزنامہ)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے بتایا کہ اسپیکر پر آرٹیکل 6 کیسے لگ سکتا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ آرٹیکل 254 کہتا ہے کہ جس معاملے پر اجلاس بلایا گیا ہو اُسے ایجنڈے پر لانا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاملہ ایجنڈے پر آگیا اور اس پر بحث نہیں ہوئی تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ آئین کی خلاف ورزی بہت ہی سنگین ہے، یہ تو آرٹیکل 6 لگانے والی بات ہوگی۔

اُن کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر قابل احترام ہیں، نہیں چاہتا کہ وہ کوئی ایسا کام کریں کہ اُن پر آرٹیکل 6 لگ جائے۔

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

4 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

5 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

5 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

5 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

5 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

5 hours ago