(قدرت روزنامہ)وزیرِ مملکت زرتاج گُل کا کہنا ہے کہ 14 اگست کو ہر شخص ایک درخت یا پودا لگائے۔
زرتاج گل کی جانب سے ہینڈی کرافٹ نمائش کا افتتاح کیا گیا، وزیر مملکت نے نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم نے اس مون سون میں 50 کروڑ درخت لگانے ہیں، اس مہم میں حصہ لیتے ہوئے ہر شخص ایک درخت یا پودا لگائے۔
زرتاج گل نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام میں خواتین کے لیے بہت اچھے پیکجز ہیں، ثانیہ نشتر کا احساس پروگرام بھی خواتین کے روزگار کے لیے معاون ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے چھوٹے قرضے دینے کے لیے بینکوں کو اجازت دی ہے۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…