کراچی، لیاقت آباد میں22 دن کی بچی کے قتل میں ماں ملوث نکلی

کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی پولیس نے لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل کے دلخراش واقعے سے پردہ اٹھا دیا۔ایس ایچ او لیاقت آباد کے مطابق بچی کے قتل میں ماں ملوث نکلی ہے، سنگدل ماں نے اپنے ہاتھوں سے بچی کو ذبح کیا۔

ایس ایچ او کے مطابق پولیس نے ملزمہ عمیمہ کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے، جس نے تھانے میں جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ملزمہ نے پولیس کو بیان دیا کہ بچی رات کو سونے نہیں دیتی تھی، جس پر شوہر سے جھگڑا رہتا تھا، ڈکیتی کا رنگ دینے کے لیے گھر میں سامان بکھیر دیا تھا۔پولیس کے مطابق 22 دن کی بچی کی لاش 10 مارچ کو گھر سے برآمد ہوئی تھی، ملزمہ نے گھر میں ڈکیتی کی اطلاع دے کر بے ہوشی کا ڈرامہ بھی رچایا تھا۔

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

4 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

5 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

5 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

5 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

5 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

5 hours ago