4 مہینوں کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی ٗ نیپرا نے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیپرا نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی . نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا .

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 106ارب روپے کا یہ ریلیف مارچ، اپریل، مئی اور جون کے بلوں پر دیا جائے

. .

متعلقہ خبریں