لاہور(قدرت روزنامہ)ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مجیب الرحمان کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ایڈ وکیٹ جنرل مجیب الرحمان کیانی نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لئے گورنر پنجاب کو بھجوادیا ہے۔مجیب الرحمان کیانی ایڈوکیٹ 7 دسمبر 2018 کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تعینات ہوئے تھے ۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مجیب الرحمان کیانی نے مستعفی ہونے کی وجہ خرابی صحت اور فیملی ایشو قرا ر دیا
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…
لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں…
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…