پولیس نے مشکوک جان کر ماڈل گرل کو روک کر تلاشی لی تو اس کے زیر جامہ سے کیا نکل آیا؟

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ایک ماڈل منشیات سمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 19سالہ ماڈل کا نام لورین کوٹیئر بوئیر رومیئرو ہے جس نے اپنے زیرجاموں میں منشیات چھپا رکھی تھی۔ ملزمہ کے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ کئی سال سے برازیل کے شہر ساﺅپاﺅلو میں منشیات فروشی کر رہی تھی۔ گرفتاری کے روز بھی وہ منشیات گاہکوں کو دینے کے لیے لیجا رہی تھی کہ پولیس نے راستے میں مشکوک جان کر روک لیا اور تلاشی لینے پر اس کے بریزیئر اور انڈرویئر سے چرس اور دیگر انواع کی منشیات برآمد ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق گرفتاری کے بعد لورین نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ ساﺅپاﺅلو کے ’ہوٹل ایورے‘ میں مقیم ہے اور اس کے کمرے میں منشیات کی ایک بڑی مقدار موجودہے۔ پولیس نے اس کی نشاندہی پر ہوٹل پر چھاپہ مارا تو اس کے کمرے سے چرس کے 85بیگ، کوکین کے 295بیگ، پرفیوم لانچرز کی 97بوتلیں اور دیگر کئی طرح کی منشیات برآمد ہو گئیں۔اس برآمدگی پر پولیس نے ہوٹل کے منیجر کو بھی گرفتار کر لیا۔ لورین کے بوائے فرینڈ کو بھی اس کے شریک جرم ہونے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Recent Posts

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

5 mins ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

14 mins ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

25 mins ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

33 mins ago

حاملہ ہوئی تو معروف برانڈز نے کام دینے سے انکار کردیا تھا، زارا نور

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ…

47 mins ago

چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے سوشل میڈیا کے بےسُرے گلوکار…

56 mins ago