جس نے یہ یہ سورۃ نہار منہ پڑھی اس کا کینسر ، شوگر اور معدے کی بیماریاں ختم ہوجائیں گی

(قدرت روزنامہ)اس وظیفے اسےاللہ پاک پڑھنے والے کی ہر قسم کی اندرونی اور بیرونی بیماری ختم کر دیں گے اور شفا دیں گے۔ اللہ پاک سب کو صحت عطا فرمائیں۔ آج کے دور میں ہر انسان کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے جیسے کینسر، شوگر اور معدے کی بیماریاں عام ہوتی جارہی ہیں۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی بھی بیمار ہے کسی بھی قسم کی بیماری ہو چھوٹی یا بڑی، اس کے لیے آپ صبح اٹھ کر نہار منہ ایک مرتبہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کر لیں
انشاءاللہ اللہ پاک صحت دیں گے۔ اگر کوئی بیمار ہے اور خود سورۃ نہیں پڑھ سکتا تو کوئی بھی شخص اس کے لیے صبح نہار منہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر لے اور بیمار شخص کو پلا دیں انشاءاللہ صحت یاب ہو گا۔ لیکن جو شخص خود پڑھ سکتا ہے تو اسے چاہیئے وہ صبح اٹھ کر سورۃ الرحمن کی تلاوت کرے اللہ پاک اسے ہر بیماری سے نجات دیں گے اور ہر چھرٹی بڑی بیماری ختم ہو گی۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago