وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کسانوں کوبلاسودقرضے فراہم کرنے اورغربت میں کمی کے لیے وژن پاکستان پروگرام شروع کرنے کااعلان کردیا۔یہ اعلان انہوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں تین روزہ آئی سی ای نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب
کرتے ہوئے کیا۔وزیراعظم نے کہاکہ ملکی آمدنی نہ ہونے کی وجہ سے باربارآئی ایم ایف کے پاس جاناپڑتاہے اورشرائط مانناپڑتی ہیں اس لیے پاکستان کوخودمختارملک بنانے کے لیے بہت ضروری ہے کہ غریبت کاخاتمہ کیاجائے اورملک کی آمدنی میں اضافہ کیاجائے اس موقع پروزیراعظم نے وژن پاکستان پروگرام کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ نچلے طبقے کے لیے یہ پروگرام لے کرآرہے ہیں جس کے تحت غریب خاندان کے ایک فردکوٹیکنیکل ایجوکیشن دیں گے جب کہ غریبوں اورچھوٹے کسانوں کوبغیرسودقرضے بھی فراہم کیے جائیں گے۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

1 hour ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

1 hour ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

2 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

2 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

2 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

2 hours ago