لاہور(قدرت روزنامہ )نیشنل سیونگز سنٹر (قومی بچت مرکز) کی سکیموں کے
شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹس کا شرح منافع 10.32 فیصد سے بڑھا کر 10.92 فیصد کردیا گیا ہے۔پینشنرز ، بہبود اور شہدا سیونگز سرٹیفکیٹس کا شرح منافع 12.24 فیصد سے بڑھا کر 12.72 فیصد کردیا گیا، ریگولر انکم سیونگز سرٹیفکیٹس کا شرح منافع 10.20 فیصد سے بڑھا کر 11.04 فیصد اور سیونگز سرٹیفکیٹس کا شرح منافع 8.25 فیصد برقرار رہے گا۔نوٹیفیکشن کے مطابق شرح منافع میں اضافے کا اطلاق کردیا گیاہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…