کیا عمران اشرف کی اہلیہ ڈراموں میں واپسی کررہی ہیں؟

(قدرت روزنامہ)مقبول اداکار عمران اشرف کی اہلیہ کرن اشفاق کا کہنا ہے کہ وہ جلد ڈراموں میں دِکھائی دیں گی۔

اداکار کی اہلیہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جہاں ان کے مداحوں نے عمران اشرف سمیت ان سے ذاتی نوعیت کے سوالات پوچھے۔

ایک صارف نے کرن اشفاق سے پوچھا کہ آپ نے محض ایک ڈرامہ خسارا میں کام کرنے کے بعد اداکاری کیوں چھوڑ دی؟

اس پر کرن نے جواب دیا کہ ڈرامے کے دوران میری شادی ہوگئی تھی، اللہ نے اتنا کرم کیا کہ بیٹا بھی آگیا۔

انہوں نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ کام دوبارہ شروع کررہی ہوں۔

ایک اور صارف نے سوال کیا کہ آپ دونوں کی محبت کی شادی تھی یا ارینج، اور کتنے سال کی محبت تھی؟ کرن نے جواب دیا کہ محبت تھی کا کیا مطلب ہے، محبت میری آخری سانس تک رہے گی۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

4 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

4 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

5 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

5 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

6 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago