(قدرت روزنامہ)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا کپ کا آغاز 27 اگست سے سری لنکا میں ہو گا۔
کرک انفو کے مطابق ٹورنامنٹ میں میزبان سری لنکا، پاکستان، بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اسی طرح ایک اور ایشیائی ٹیم کا فیصلہ 20 اگست سے ہونے والے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے بعد کیا جائے گا۔
ایشیا کپ جو عام طور پر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے درمیان متبادل ہوتا ہے، آخری بار 2018 میں کھیلا گیا تھا اور بھارت نے جیتا تھا۔ تاہم کورونا کی وبا کے باعث 2020 کا ایڈیشن ملتوی کردیا گیا تھا۔
ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والی چھٹی ٹیم متحدہ عرب امارات، کویت، سنگاپور یا ہانگ کانگ میں سے ایک ہوگی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…