کوئٹہ (قدرت روزنامہ) سابق صوبائی وزیر عارف محمد حسنی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ غیر ذمے دار وزیر اعلیٰ کےخلاف سیاسی جماعتوں نے ہاتھ ملا لیے، بہت جلد اس نااہل اور کرپٹ حکومت کو نکال کر باہر کریں گے۔ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ان کے دن گنے جاچکے، وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کیخلاف بہت جلد عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…