گوادر میں امن اوامان کے لئے بلوچستان کانسٹبلری کے 500 اہلکار بھیجنے کا فیصلہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) گوادر میں امن اوامان کے لئے بلوچستان کانسٹبلری کے500اہلکاربھیجنے کا فیصلہ لیا گیا ہے،بی سی کے اہلکار وں کو گوادر شہر امن اومان کے لئے تعینات کیا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق گوادر میں امن اوامان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر بلوچستان کانسٹبلری کے500اہلکاروں کو بھیجنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،پولیس آفسران اور اہلکاورں کا تعلق صوبے کے مختلف زون سے ہے ان میں 4ڈی ایس پیز،8انسپکٹرز،30سب انسپکٹرزاور458 ہیڈ کانسٹبل اور کانسٹیبل و اہلکار شامل ہیں اہلکاروں کو گوادرشہر میں امن و امان کے لئے تعینات کیا جائے گا،گوادر میں اس وقت پورٹ روڈ پر حق دو تحریک کا مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا جاری ہے۔

Recent Posts

توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…

28 mins ago

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

29 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…

43 mins ago

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…

51 mins ago

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

1 hour ago

آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…

1 hour ago