اس کے علاوہ بغیر ویکسین کے ملازمین کی یکم ستمبر سے تنخواہیں بند کر دی جائیں گی . نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام بڑے ریلوے سٹیشنز پر ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیے گئے ہیں . . .
(قدرت روزنامہ)پاکستان ریلویز نے اپریل 2022 سے بغیر کرونا ویکسین مسافروں کے سفر پر پابندی عائد کر دی . نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر کے بعد بغیر ویکسین کے مسافروں سے 10 فیصد زیادہ کرایہ وصول کیا جائے گا .
متعلقہ خبریں