اسلا م آباد(قدرت روزنامہ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول ملک کے مفاد پر اپنے ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں .
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ بلاول کا یہ کہنا کہ وہ او آئی سی کا اجلاس اسمبلی میں نہیں ہونے دیں گے کا مطلب یہ ہے کہ ملک کے مفاد پر یہ اپنے ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں .
بلاول کا یہ کہنا کہ و ہ او آئی سی کا اجلاس اسمبلی میں نہیں ہونے دے گے کا مطلب یہ ہے کہ ملک کے مفاد پر یہ اپنے ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہے . ایسا بیان دے کر کونسی بیرونی قوت کو خوش کرنا چاہتے ہے 57 ممالک کے وزرا خارجہ پاکستان آرہے ہے جس پورے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوگا .
. .