اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے ان کی کابینہ تحلیل ہوچکی ہے ،عمران خان جتنی ہٹ دھرمی کرینگے اتنے ہی خوار ہونگے ۔
اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق وزیراعظم کی کابینہ کے وزراء اور معاوین کو ملک سے بھاگنے نہ دیا جائے گورنر سندھ ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے نا م بھی ای سی ایل میں ڈالے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ہاوس پر حملہ آوروں کو زبردستی رہا کرانے پر شہباز گل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے وزارت داخلہ ، عمران خان ، شاہ محمود ، شیخ رشید کے نام بھی ای سی ایل میں رکھے انہوں نے کہا کہ عمران خان جتنی ہٹ دھرمی کرینگے اتنے ہی خوار ہونگے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…