کرنٹ اکاونٹ خسارہ فروری میں کم ہو کر صرف 0.5 بلین ڈالر رہ گیا، عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ فروری میں کم ہو کر صرف 0.5 بلین ڈالر رہ گیا، جنوری کے مقابلے میں 2 بلین ڈالر کی کمی سب سے زیادہ ماہانہ کمی ہے، کرنٹ اکاونٹ خسارے پر قابو پانے کیلئے بروقت اقدامات کا ثمر ہے۔

انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ جاری کھاتوں کا خسارہ محدود کرنے کیلئے اٹھائے گئے بروقت اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہورہے ہیں۔خسارہ 0.5 ارب ڈالر تک سمٹ چکا ہے جوجنوری سے 2 ارب ڈالر کم جبکہ سالِ رواں کے ماہانہ خساروں میں سے کم ترین ہے۔ برآمدات بلند ترین سطح پر ہیں، درآمدات مقامِ بلند سی21 فیصد نیچے جبکہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ ٹھوس نمو دے رہی ہے۔

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

4 mins ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

16 mins ago

وائرل ہونے والی مبینہ نازیبا ویڈیوز پر متھیرا کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…

26 mins ago

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…

39 mins ago

سوزوکی کی جانب سے شاندار پیشکش

کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…

49 mins ago

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

2 hours ago