یمن میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خانہ جنگی سے متاثرہ ملک یمن کے صوبے البیضاء میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی ایک آنکھ تھی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق یہ ایک بیماری ہے جس کا نام ’سائکلوپیا‘ (cyclopia) ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق البیضاء صوبے کے علاقے رداع شہر کے الہلال الطبی اسپتال میں جنم لینے والے اس بچے کے چہرے پر ایک آنکھ کا سوراخ اور ایک بصری رگ تھی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچہ پیدائش کے 7 گھنٹوں بعد فوت ہوگیا۔یمن سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی کریم زارعی نے مذکورہ بچے کی تصویر پوسٹ کی، انہوں نے

لکھا کہ تقریبا 5 صدیوں میں دنیا بھر میں صرف 6 ایسے بچے پیدا ہوئے ہیں جن کی ایک آنکھ تھی۔

Recent Posts

ڈونلڈٹرمپ کی نامزدہ کردہ ترجمان وائٹ ہاؤس کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

25 mins ago

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…

35 mins ago

ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…

50 mins ago

سیاست کا شوق نہیں، سب پروپیگنڈا ہے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

1 hour ago

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

1 hour ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

1 hour ago