حب،احساس پروگرام دفتر کے گیٹ پر فائرنگ،ملزمان فرار

حب (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم احساس پروگرام کے کے گیٹ پر مسلح کار سواروں کی فائرنگ مسلح ملزمان فرار ہوگئے پولیس لکیر پیٹتی رہ گئی علاقے کو گھیرے میں لیکر شہریوں کو حراساں کرتے رہے شہریوں کے احتجاج پر پولیس بد تمیزی پر اتر آئی وقوعہ سے اسلحہ کے خول بر آمد

. .

متعلقہ خبریں