پنجاب میں کئی آپشنز پر غور ہو رہا ہے فواد چوہدری کا عثمان بزدار کی تبدیلی کے سوال پر جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں کئی آپشنز پر غور رہا ہے . ایک انٹرویومیں فواد چوہدری سے سوال کیا گیا کہ عثمان بزدار کو ہٹانے کا کوئی پلان ہے؟اس پر انہوںنے کہاکہ عثمان بزدار کو ہٹانےکا پلان ہم چاہتے تو نہیں لیکن اس وقت وہاں ایک صورتحال ہے، وزیراعظم یقیناً اس پرغورکریں گے .

وفاقی وزیر سوال ہوا کہ عثمان بزدارکی تبدیلی پرغورکررہے ہیں ؟ اس پر فوادچوہدری کا کہنا تھاکہ پنجاب میں کئی آپشنز پر غور ہو رہا

. .

متعلقہ خبریں