رانا ثناء اللہ نے ارکان اسمبلی کی حفاظت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے ارکان اسمبلی کی حفاظت کا اعلان کردیا ۔صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی عہدیدار اور کارکنوں کو ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی حفاظت کی ہدایت کردی یہ اقدام پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی روکنے کے لئے کیا ہے ، حکومت غنڈہ گرد عناصر کی سرپرستی کررہی ہے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے گھروں کی حفاظت کے لئے مجبورا پارٹی عہدیداروں اور کارکنان کو ذمہ داری دی ہے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی پر پی ٹی آئی کے غنڈوں کے پتھرائو اور حملوں سے بچائو کے

لئے کارکن پہرہ دیں گے پارٹی عہدیدار اور کارکن ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کے گھروں کی حفاظت کریں گے پی ٹی آئی معاشرے میں عدم برداشت اور غنڈہ گردی کا گند پھیلا رہی ہے عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی چوری کرنے والے چوروں کو چھوڑنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے اس ظالم عوام دشمن حکومت کو چھوڑنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے جنہوں نے عوام کو بجلی گیس کا بل اور دوائی خریدنے کے قابل نہیں چھوڑا، ان کو چھوڑنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

1 hour ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

1 hour ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

1 hour ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

1 hour ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

2 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

2 hours ago