اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون میں ایک اور خاتون کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون سے ایک اور خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے جسے تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کے چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔گولڑہ پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق لاش کو بوری میں ڈال کر کچرے میں پھینکا گیا تھا۔مرنے والی کی عمر 25سے 30سال کے قریب ہے، تاہم ابھی تک اس کی شناخت نہیں
ہو سکی۔
واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ کے 46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔امریکی ارکان کانگریس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان…
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…