لگتا ہے چار سال سے اقتدار کا جو روزہ رکھا ہوا ہے اب وہ کھولنے کا وقت آگیا ہے، چوہدری نثار علی خان نے خاموشی توڑ دی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان
نے چار سال بعد خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اپنے حلقے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ بڑے عہدوں کی جتنی آفرز انہیں ہوتی ہیں اتنی کسی کو نہیں ہوتیں لیکن انہوں نے چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہوا ہے، اب لگ رہا ہے کہ وہ بہت جلد اپنے حلقے کے عوام کے ساتھ اقتدار کا روزہ کھولیں گے۔انہوں نے کہا کہ لوگ تو اقتدار کیلئے جوتیاں اٹھانے کو تیار ہوتے ہیں لیکن انہوں نے نہ کبھی ضمیر کا سودا کیا ہے اور نہ کوئی انہیں دو نمبر کہے گا۔

Recent Posts

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

11 mins ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

25 mins ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

36 mins ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

1 hour ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

1 hour ago

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے پر…

1 hour ago