“آٹھ وزیر اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں” راجہ ریاض نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

فیصل آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے آٹھ وزرا اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافی عمر چیمہ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کیا۔ عمر چیمہ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا “واقفان حال بتاتے ہیں کہ ایسے وزراء بھی اڑان کیلئے تیار بیٹھے ہیں جو آج کل بھی اپوزیشن کو چور، ڈاکو کہہ رہے ہیں۔”

عمر چیمہ کے اس ٹویٹ کے جواب میں راجہ ریاض نے لکھا “میرے پاس اب تک 53 منحرف ارکان قومی اسمبلی کی فہرست موجود ہے جس میں 8 وفاقی وزرا و وزرائے مملکت شامل ہیں جو حکومت چھوڑنے اور اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں، کچھ میرے خلاف بیانات دینے کے بعد مجھے معذرت کے میسج بھیج رہے ہیں۔”

راجہ ریاض نے مزید کہا کہ آج رات کو جنوبی پنجاب سے سرپرائز دیں گے۔

Recent Posts

سندھ میں فروٹ، آئل سیڈ اور سبزیوں کے بیج تیار کرنے کا فیصلہ، نئی ایپ بھی تیار

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ سیڈ کارپوریشن نے فروٹ، آئل سیڈ اور سبزیوں کے بیج تیار کرنے کا…

10 mins ago

ڈی چوک احتجاج کیس؛تحریک انصاف کی 9خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کیس میں تحریک انصاف کی 9خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور…

12 mins ago

فضل الرحمان نے کیا واقعی آئینی ترمیم پر رضامندی ظاہر کردی؟ جے یو آئی کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر اور لیگل ٹیم کے ممبر…

16 mins ago

راولپنڈی میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، شہر میں ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا جس…

19 mins ago

شادی کے وقت شاہ رخ خان کا نام بدل کر کونسا ہندو نام رکھا تھا؟ بیوی گوری نے بڑا انکشاف کردیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنے…

20 mins ago

پاکستان نے افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی،پاک فوج کی موثر کارروائی

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پاکستان نے پاک افغان بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں…

24 mins ago