(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں۔
اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویرپوسٹ کی ہیں۔
عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری سے منسلک لوگوں کی جانب سے بھی پسند کیا جا رہا ہے۔
عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور ہلکا سا میک اپ کی ہوئی ہیں۔
دوسری جا نب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…
ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…