ہانیہ عامر اور اداکار علی رحمان نے بن بلائے مہندی میں انٹری لے لی، ڈانس ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار علی رحمان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر کچھ ویڈیو پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے بتایا کہ ہم اپنی فلم کی پروموشن کے لیے بنا بتائے کسی کی مہندی میں چلے گئے جہاں اہ میں بہت عزت اور مداحوں کو پیار ملا۔

فزشتہ دنوں ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ کے ہمراہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار علی رحمان موجود ہیں۔

اس قبل اداکارہ ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر سوشل میڈیا صرفین کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوست کرتی رہتی ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

28 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

31 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

46 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

1 hour ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

1 hour ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

1 hour ago