مسجد حرام میں برقی خدمات تک رسائی آسان بنانے کے لیے خصوصی کارڈ متعارف

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کی جنرل پریذیڈنسی میں زبانوں اور ترجمے سے متعلق انتظامیہ نے ایک خصوصی شناختی کارڈ متعارف کرایا ہے۔ اس کارڈ کا مقصد کئی برقی خدمات تک رسائی کو آسان بنانا ہے۔

ان خدمات کا تعلق منار الحرمین کے پلیٹ فارم کے ذریعے براہ راست خطبوں اور اسباق کے ترجمے ، ریڈیو پروگراموں اور صوتی کتب کے نشر کیے جانے سے ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں زبانوں اور ترجمے کے شعبے کے ڈائریکٹر جنرل احمد بن مرزوق الجمیعی نے واضح کیا کہ یہ شناختی کارڈ متعلقہ مقامات تک رہ نمائی کی خدمت کے لیے تفاعلی نقشوں پر مشتمل ہے۔

Recent Posts

بلوچستان ہائیکورٹ بار کے انتخابات مکمل،میرعطااللہ لانگو صدر منتخب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…

12 mins ago

پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…

31 mins ago

وی پی این حاصل کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ پی ٹی اے نے فری لانسرز کو خوشخبری سنا دی

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں…

43 mins ago

بجلی کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے…

49 mins ago

پنجاب حکومت نے دو ماہ کیلئے تیتر کے شکار کی اجازت دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے…

53 mins ago

کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے…

1 hour ago