عمران نیازی تم کو،مولافضل الرحمن فوبیا،ہوچکا ، یاد رکھو آپ کی حکومت کا سیاسی جنازہ مولاناکے ہاتھوں سمندر بردہوگا، حافظ حمداللہ

اسلام آبا د(قدرت روزنامہ ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی تقریر اپوزیشن کو گالی دینے جھوٹے الزامات سے شروع ہوئی اورگالیوں پرختم ہوئی، عمران نیازی تم اپوزیشن کوچورچور کہتے رہے قوم کوبتاو،چینی چور، آٹاچور، دوائی چور،پٹرول چور، اورایل این جی چور آپ کیاردگردبیٹھے ہیں،۔درگئی جلسے سے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا عمران نیازی تم کو،مولافضل الرحمن فوبیا،ہوچکا ہے ۔ یاد رکھو عمران خان آپ کی حکومت کا سیاسی جنازہ مولاناکے ہاتھوں سمندر بردہوگا۔کل تم جس کوپنجاب کاڈاکو،فاشسٹ اور چپڑاسی کہتیرہے اس کوساتھ ملاکے حکومت

بنائی، حافظ حمداللہ نے کہا کل جب جہاز بھربھرکے لاتے رہے تو باضمیر تھیاب جب منحرف ہوگئے توبے ضمیرہوگئے۔ایک طرف ،امربالمعروف،کی ترغیب دوسری طرف جھوٹے الزامات اور سیاسی قیادت کو گالیاں دینا۔یہ امربالمنکر کا ارتکاب ہے اورریاست مدینہ کی توہین ہے، حافظ حمداللہ نے کہا آج کی تقریرمیں عمران نیازی نے انڈیا کی خارجہ پالیسی کی تعریف اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کااعتراف کیا ۔بحیثیت وزیراعظم ہندوستان کی تعریف کرنایہ پاکستان کی منہ پر طمانچہ ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو لاپتا ظاہر کرتے ہوئے بازیابی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو…

7 mins ago

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

6 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

6 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

6 hours ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

6 hours ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

6 hours ago