نشست تو اب عمران صاحب کی خالی ہونے کا وقت آگیا ہے، مریم اور نگزیب کا فواد چوہدری کو جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ترجمان مریم اورنگزیب کا فواد چودھری کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ نشست تو اب عمران صاحب کی خالی ہونے کا وقت آگیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ نشست تو اب عمران صاحب کی خالی ہونے کا وقت آگیا ہے۔

انہوںنے کہاکہ اب ارکان کی نہیں، عمران صاحب کے جانے کی باری ہے،کس کے خلاف کیا کارروائی ہونی ہے وہ عمران صاحب اور فواد چوہدری نے نہیں بتانی، آئین میں لکھا ہواہے۔

انہوںنے کہاکہ بڑھکیں نہ ماریں، گھر جانے کی تیاری کریں،آئین کے غدار اور باغی نہ بنیں، عمران صاحب اکثریت کھوچکے ہیں،مزید وزیراعظم مسلط نہیں رہ سکتے،یہ شوکاز غیرقانونی ہیں،کیا 22 کروڑ عوام کو شوکاز جاری کریں گے جنہوں نے آپ کو مسترد کر دیا ہے۔

Recent Posts

نہیں لگتا کہ علی امین گنڈاپور گرفتار ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا…

2 mins ago

پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو لاپتا ظاہر کرتے ہوئے بازیابی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو…

15 mins ago

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

6 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

6 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

6 hours ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

6 hours ago