اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر خارجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ قومی اسمبلی اجلاس کا21 مارچ کے بعد انعقادغیرآئینی اورغیر قانونی ہے .
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آئین کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ جاناہوگا،سلیکٹڈ کے حٴْکم پرسپیکرآئین اورقانون کوموم کی ناک بناسکتا ہے نہ من مرضی کی تشریح کرسکتا ہے .
انہوںنے کہاکہ سیاسی وفاداریوں کی جبری تبدیلی کروانیوالوں نے اقتدارکیلئے آئین و ریاست کوداؤپرلگادیا .
. .