اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر خارجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ قومی اسمبلی اجلاس کا21 مارچ کے بعد انعقادغیرآئینی اورغیر قانونی ہے۔
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آئین کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ جاناہوگا،سلیکٹڈ کے حٴْکم پرسپیکرآئین اورقانون کوموم کی ناک بناسکتا ہے نہ من مرضی کی تشریح کرسکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ سیاسی وفاداریوں کی جبری تبدیلی کروانیوالوں نے اقتدارکیلئے آئین و ریاست کوداؤپرلگادیا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے نوتشکیل کردہ آئینی بینچ نے ابتدائی کیسوں کی سماعت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کامسودہ منظورکرلیا ہے۔ محکمہ…
لندن(قدرت روزنامہ ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کو لندن میں ایک اوور گراؤنڈ اسٹیشن…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے ن لیگ کی حکومت ختم کردی…