موج مستیاں کرتے جنت مرزا کی نئی ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹک ٹاک ماڈل اور اداکارہ جنت مرزا سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی جو دیکھتے ہی خوب وائرل ہوگئی، جنت مرزا کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے پسند کیاجارہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا ہے، سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے اپنی پہچان بنانے والی فیصل آباد کی سٹار جنت مرزا سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں ان کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ کی بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں، ٹک ٹاک سٹار اپنی تصاویر اورویڈیوز مداحوں نے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے فیس بک کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی، ویڈیو کے کیپشن میں جگہ کا نام بھی لکھا،جنت مرزا نے لکھا کہ کوئی مجھے واپس سکردو چھوڑ آئے،جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنت مرزا کو سکردو میں گزاری چھٹیوں اور سیر سپاٹوں کی یاد ستانے لگی،ویڈیو میں وہ صحرا میں سواری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل اور حال ہی میں لالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 16 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

Recent Posts

متحدہ عرب امارات کے محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

ابوظہبی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا…

12 mins ago

کس مذہبی عالم نے فوج اور عمران خان کے درمیان معاملات طے کرانے کی ناکام کوشش کی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے ایک سرکردہ مذہبی عالم نے 8 فروری 2024 کے انتخابات…

12 mins ago

لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5نکاتی ایس او پیز جاری کر دیئے

لاہور(قدرت روزنامہ)اے ٹی سی کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے پر جسٹس شاہد کریم…

14 mins ago

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کا مسئلہ حل، مگر کیسے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوسف دیوان کمپنیز پاکستان بھر میں چارجنگ اسٹیشن ایکو سسٹم کی تعمیر…

17 mins ago

خاور مانیکا تشددکیس؛پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی کی درخواست ضمانت پر سماعت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت میں خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکیل…

19 mins ago

روہت شرما نے بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں بابر…

24 mins ago