پاکستان کو بڑی کامیابی ملنے پر اسد عمر کا اہم ٹویٹ

(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے، گزشتہ روز ملک بھر میں 10 لاکھ 72 ہزار 342 افراد کو کورونا ویکسینز لگائی گئیں، اسد عمر کا کہنا ہے کہ خوشی ہے ہم نے یومیہ ایک ملین ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف حکومتی پالیسیوں پر سخت کے ساتھ عمل کرایا جارہا ہے، مطلوبہ ٹارگٹ حاصل کرنے پر  اسد عمر کا کہنا ہے کہ خوشی ہے ہم نے یومیہ ایک ملین ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا، این سی اوسی ملک بھر میں اب تک 3 کروڑ 19 لاکھ 29 ہزار 581 افراد کو کورونا ویکسینز لگائی جا چکی ہیں،پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کرانے والوں کی یومیہ تعداد10لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوشی ہے ہم نے یومیہ ایک ملین ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا، گزشتہ روز 10 لاکھ 72 ہزار ویکسین لگائی گئیں، وفاقی اداروں کے تعاون کی وجہ سے ریکارڈ ویکسینیشن ہورہی ہے۔

این سی او سی کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد  75 ہزار 373 تک پہنچ چکی،  ملک بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 44 ہزار 375 ہوگئی،ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 43 ہزار 277 ہوگئی،کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 529 ہوگئی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں سندھ میں 36، پنجاب میں 16 اور خیبر پختونخو میں 9 مریض دم توڑ گئے، این سی او سی اسلام آباد میں 1 جبکہ آزاد کشمیر میں 5 کورونا کے مریض جان بحق ہوچکے،ملک بھر میں 639 ہسپتالوں میں 3 ہزار 383 کورونا کے مریض زیر علاج ہیں۔

Recent Posts

ویلڈن ۔۔ شاباش۔۔قوم کو آپ پر فخر ہے۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ڈی چوک پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی الصبح پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے…

5 mins ago

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔ دستاویزات…

14 mins ago

6 ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل

پاکپتن (قدرت روزنامہ) پاکپتن میں روٹھی بیوی کو منانے آنے والے شوہر نے کلہاڑیوں کے…

19 mins ago

بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی کا آخری لیول ہے، عظمی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف…

23 mins ago

کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کسی شرپسند کو…

30 mins ago

گنڈاپور کے قافلے میں پی ٹی آئی کارکن ہیں، کوئی افغان باشندہ نہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے…

41 mins ago