بھارتی ایئرپورٹ پر پولیس افسر کے بیگ سے کیا نکلا، جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اینڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے افسر ارون بوتھرا کو جے پور ہوائی اڈے پر اپنا ہینڈ بیگ کھولنے کو کہا گیا تھا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سینئر آئی پی ایس افسر ارون بوتھرا نے ٹویٹر پر پوسٹ شیئر کی جس میں دکھایا گیا کہ ان کا سوٹ کیس مٹر سے بھرا ہوا تھا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ یہ واقعہ جے پور ہوائی اڈے پر پیش آیا جہاں سیکورٹی مشین میں غیر معمولی اسکیننگ کے بعد اہلکاروں نے انہیں اپنا سوٹ کیس کھولنے کو کہا۔آئی پی ایس افسر نے بتایا کہ سیکورٹی والوں نے سوٹ

کیس کھولا تو اس میں سے کئی کلو مٹر برآمد ہوئی جو کہ 40 روپے فی کلو کے حساب سے خریدی تھی۔یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ مسٹر بوتھرا سوٹ کیس میں مٹر کر کوئی پرینک کررہے تھے یا نہیں تاہم ان کی پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو محظوظ ضرور کیا ہے جس کا ثبوت 48, 000 لائیکس اور سینکڑوں مزاحیہ ریسپانسز ہیں۔

Recent Posts

بلوچستان کے سرکاری ملازمین ڈیوٹی کے اوقات میں احتجاج نہیں کرسکتے، حکم نامہ جاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر احتجاج…

12 mins ago

پولیس اہلکار سید خان سرحدی رہا ہوگئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کی مقامی عدالت نے توہین رسالت کے مبینہ ملزم کو قتل کرنےوالے پولیس…

17 mins ago

پی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے قبل ہی احتجاج کا فیصلہ کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 4 اکتوبر کو…

31 mins ago

پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی نہ…

38 mins ago

پی ٹی آئی ترکی کی گولن تحریک کی طرح پاکستان پر قبضہ کرنا چاہ رہی ہے: احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی ترکی کی گولن…

48 mins ago

ورلڈکلچر فیسٹیول: اطالوی فنکارہ کا کٹھ پتلی ڈرامہ، بغیر مکالموں کے کہانی بیان کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جیو اور جنگ کے اشتراک سے کراچی آرٹس کونسل میں جاری عالمی…

58 mins ago