اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ کو عدالت کی دہلیز پر نہیں لے کر آئے ،اپوزیشن جماعتوں نے عدالت میں سپیکر کے خلاف درخواست جمع نہیں کرائی ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پٹیشن دائر کی جس میں ہمیں فریق بنایا گیا ۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہاں سیاسی بات نہیں کریں گے ، عدالت سے ہی توقع ہے ، سیاسی فیصلے آئین وقا نون کے تحت ہوتے ہیں ، ہم آئینی و قانون جنگ وکلاء کے ذریعے لڑیں گے ، ادھر سے نکل کر سیاست کا موقع ہوگا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج پہلی بار سپریم کورٹ آیا ہوں ، یہ حکومت ہی ناجائز ہے ۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف بولے کہ ہمارے وکلاء نے بہت محنت سے پٹیشن تیار کی ہے ۔
نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…
ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…