اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے کھوکھلے وعدے کاغذ کے ٹکڑے پربھی لکھنے کے قابل نہیں ہیں۔
ہم نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی ناامیدی کا سبب وہ شخص ہے جس نے عوام کو 50 لاکھ گھر اورایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا۔
بلاول بھٹو نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قوم نا اہل اور ناقابل حکومت کا بوجھ اٹھا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہر لحاظ سے ناکام ہو چکی ہے۔
ہم نیوز کے مطابق چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ سلیکٹڈ نے قوم کو درپیش سب سے بڑے چیلنج کی طرف سے آنکھیں بند کردی ہیں۔
واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ کے 46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔امریکی ارکان کانگریس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان…
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…