اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے کہا کہ آرٹیکل 63 اے متعلق حکومت کا ریفرنس قابل سماعت ہی نہیں ، پہلی بار سپیکر نے آئین کی پاسداری نہیں کی ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بطور وکیل چاہتے ہیں کہ جمہوری عمل کے تحت نظام چلایا جائے ، ہم غیر جانبدار ہیں اور قانون و آئین کی بالا دستی چاہتے ہیں ، جمہوری سپیکر کو آئین کی پاسداری کرنی چاہئے ، خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہئے ۔
احسن بھون نے کہا کہ پارلیمنٹ کی تاریخ میں آج تک ایک اجلاس نہیں جس میں رول 37 کی کال پر خلاف ورزی کی گئی ہو۔
چمن(قدرت روزنامہ)پاکستان میں 18 دہشتگردی کے واقعات ہوئے 12 حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے مارگلہ ڈائیلاگ 2024 خصوصی تقریب…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بلوچستان کے چند علاقوں میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سکول وین سے بچے کے اغواء کیخلاف ورثا کا شدید احتجاج اور زرغون روڈ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان گڈز ٹرک مالکان ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی۔ایسوسی ایشن نے اعلان…