مل کر کام کریں گے تو مسائل کو حل کر سکتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ملک اور قوم کے مسائل حل کرنے کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا پڑے گا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقبل کو بہتر، تعلیم یافتہ اور خوبصورت بنانے کی بات کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مستقبل یوتھ، تعلیم اور آئی ٹی کا ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ نوجوان نسل کو مواقع فراہم کرنے کے لئے کسی قسم کے مراحل سے گزرنا مشکل نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی کی بنیاد پر آج گلگت بلتستان میں بیٹھی لڑکی سالانہ ہزاروں روپے کما رہی ہے اور اگر اگر وہاں کی بچی ایسا کرسکتی ہے تو کراچی کے چھوٹے علاقوں کی بچے بھی اسی طرح کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ورچوئل یونیورسٹی کی مدد سے سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی کیمپس کھولے جائینگے تاکہ پاکستان کی نوجوان نسل ہنر کی تعلیم اور زندگی کی دوڑ میں دنیا سے پیچھے نہ رہ جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اس اقدام سے آج کل کے طالب علم عزت کے ساتھ اور باوقار انداز میں روزگار کے مواقع تلاش کرسکتے ہیں اور فری لانس کام کر کرتے ہوئے گھر بیٹھے بھی اپنے ہنر کا استعمال کرسکتے ہیں۔

Recent Posts

وائرل ہونے والی مبینہ نازیبا ویڈیوز پر متھیرا کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…

9 mins ago

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…

22 mins ago

سوزوکی کی جانب سے شاندار پیشکش

کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…

31 mins ago

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

1 hour ago

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…

1 hour ago

ڈالر اور دیگر کرنسیوں سے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…

2 hours ago