سارہ علی خان کی ناک کٹ گئی، ویڈیو بھی سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی ناک کٹ گئی ،ویڈیو میں گہرا زخم بھی دکھا دیا . تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا ایپ پر ادا کارہ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی ناک پر مرہم رکھا ہوا ہے پھر وہ مرہم کو ایک طرف ہٹاتی ہیں تو ناک پر گہرا زخم دیکھا جا سکتا ہے .

سارہ علی خان نے اپنے والدین سیف علی خان ، امرتا سنگھ اور چھوٹے بھائی ابراہیم علی خان سے ” ناک کاٹ دی “ کے جملے کا استعمال کرتے ہوئے معافی مانگی . . .

متعلقہ خبریں