سارہ علی خان کی ناک کٹ گئی، ویڈیو بھی سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی ناک کٹ گئی ،ویڈیو میں گہرا زخم بھی دکھا دیا ۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا ایپ پر ادا کارہ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی ناک پر مرہم رکھا ہوا ہے پھر وہ مرہم کو ایک طرف ہٹاتی ہیں تو ناک پر گہرا زخم دیکھا جا سکتا ہے ۔سارہ علی خان نے اپنے والدین سیف علی خان ، امرتا سنگھ اور چھوٹے بھائی ابراہیم علی خان سے ” ناک کاٹ دی “ کے جملے کا استعمال کرتے ہوئے معافی مانگی ۔

Recent Posts

پنجاب میں 20 ہزار اسٹوڈینٹس میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنیکی نئی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبا و طالبات میں ای بائیکس کی…

1 min ago

متحدہ عرب امارات کے محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

ابوظہبی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا…

13 mins ago

کس مذہبی عالم نے فوج اور عمران خان کے درمیان معاملات طے کرانے کی ناکام کوشش کی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے ایک سرکردہ مذہبی عالم نے 8 فروری 2024 کے انتخابات…

14 mins ago

لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5نکاتی ایس او پیز جاری کر دیئے

لاہور(قدرت روزنامہ)اے ٹی سی کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے پر جسٹس شاہد کریم…

16 mins ago

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کا مسئلہ حل، مگر کیسے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوسف دیوان کمپنیز پاکستان بھر میں چارجنگ اسٹیشن ایکو سسٹم کی تعمیر…

19 mins ago

خاور مانیکا تشددکیس؛پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی کی درخواست ضمانت پر سماعت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت میں خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکیل…

20 mins ago